ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ موضوع تھوڑی سی لمباہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس موضوع میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا اندھا پن اور نظر کے دیگر مسائل کس کس وٹامن کی کمی سے پیدا ہوتے ہیں اورساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی خوراک میں وہ کون سی چیزیں شامل کریں گے کہ بڑھاپے میں بھی آپ کی نظر تیز رہے۔
اور عینک لگانے کی نوبت پیش نہ آئے۔ اور جن کی بینائی ختم ہورہی ہے وہ بھی واپس آئے اس کے لئے حضرت امام جعفر صادق ؑ کا بہت ہی خاص عمل بھی شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ جسم کے اندر 6 وٹامنز کی کمی ہونے سے نظرکی کمزوری ہوتے ہوتے بینائی زائل ہونے تک پہنچ جاتی ہے۔
: وٹامن اے
باڈی کے اندر وٹامن اے کی کمی بچپن کے اندھے پن اور رات کے اندھے پن اور آنکھوں کی خشکی کی ایک عام وجہ ہے۔ وٹامن اے کی کمی ہونے سے آنکھ میں موجود پگمنٹ سیلز نہیں بنیں گے۔ جس سے آنکھ کے اندر موجود ریٹنا کام نہیں کرے گا۔
: بی 12
وٹامن بی بارہ کی کمی آنکھوں کی خشکی اور آپٹک نیوروپتی کا سبب بنتی ہے۔ جس میں کہ آپٹک اعصاب کا نقصان ہوجاتا ہے۔ اور صرف یہ ایک آپٹک اعصاب بے شمار ان اعصاب کے ساتھ جڑا ہواہے جو دماغ کو ہر اس چیز کے سگنلز بھیجتی ہیں۔ جو چیزیں آنکھیں دیکھ رہی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی بارہ کی کمی ہونے سے آپٹک اعصاب کام کرنا بند کردیتی ہے اور نظر ختم ہوجاتی ہے۔
: بی ون تھامین
اس وٹامن کی کمی کے نقصانات جان لیوا ہوتے ہیں۔ بی ون کی کمی سے جو میڈیکل کنڈیشن لاحق ہوتی ہے۔ اسے میڈیکل ٹرم میں گیلا دماغ یا ورنک کی انسیفالوپیتھی کہا جاتا ہے۔ اور جسے یہ کمی لاحق ہو اگر وہ شراب پینے کا عادی بھی ہے تو اس کی باڈی میں بی ون جذب ہی نہیں ہوگا۔اور بی ون کی شدید کمی سے ہیلوسینیشنز ہوتے ہیں یعنی ڈراؤنی چیزیں نظر آتی ہیں یاایسی چیزیں نظر آنے لگتی ہیں جن کا حقیقیت میں کوئی وجود نہیں ہوتا۔ اورعجیب و غریب آوازیں بھی سنائی دینے لگتی ہیں۔ جو متاثرہ انسان کو یہ سمجھنے سے قاصر رکھتی ہیں کہ آیا اسے واقعی میں کوئی جناتی اثر ہے یا پھر ہیلوسینیشنز ہیں۔
اس کے علاوہ وٹامن ڈی، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، زنک، ، وٹامن سی اور وٹامن ای بھی آنکھوں کے صحیح کام لوٹین کرنے کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جنہیں الگ الگ سے بیان کرنا مشکل ہے۔
: آنکھوں کی صحت کے لئے بہترین ڈائٹ
اب ان وٹامنز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ ہرے پتوں والی سبزیاں، آئلی فش، انڈے، لوبیہ، نٹس اور سٹرس فروٹس وغیرہ کا استعمال زیادہ کریں۔ سٹرس فروٹس میں لیموں، مالٹا، گریپ فروٹ وغیرہ شامل ہیں۔ اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ ان ہدایات پر عمل کریں۔ جن کا رنگ سفید ہے۔ وہ روزانہ آدھا گھنٹہ سورج کی روشنی میں بیٹھیں گے۔ اور جن کا رنگ گندمی یا کالا ہے۔ وہ دو گھنٹے روزانہ دھوپ میں بیٹھیں گے تو وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوگی۔ اور اس دوران یا تو سورج کی طرف منہ نہ کریں یا پھر سن سکرین کا استعمال کریں۔بتائی گئی باتوں پر عمل کرنے سے اندھے کی بھی بینائی لوٹ آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے.اگر بتائی گئی انفارمیشن آپ کو پسند آئی ہے تو کومنٹ میں بتائیے گا اور آنکھوں کے روحانی مسائل جو کہ جادو یا نظر بد وغیرہ کی وجہ سے پیش آرہے ہیں یا مریض کو شیطانی چیزیں نظر آرہی ہیں تو ان تمام مسائل کا حل جاننے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh
جن خواتین کا حمل بچے کی گروتھ رکنے سے یا ہارٹ بیٹ نہ آنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے یا ایسی خواتین جنہیں پریگنینسی ہو ہی نہیں رہی۔دونوں کا روحانی علاج ہمارے ہاں کیا جاتا ہے۔ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جن کا...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna
اگر آپ کی مکان میں کافی عرصے سے جنات کا قبضہ ہے۔ اور آپ نے تمام تر حربے استعمال کر لئے ہیں۔ مگر جنات سے نجات نہیں مل رہی تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کو اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا دیں۔آسیب، یا جنات آپ کے گھر سے ایسے بھاگیں گے جیسے کہ کبھی وہ جنات یہاں آئے...
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
اگر آپ اپنے زندگی کے معاملات کو لے کر ڈپریشن کا شکار ہیں۔اور اینگزائٹی آ پ کے سر پر سوار ہے۔ تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والانقش اپنے پا س لازمی رکھیں تاکہ بد اور شیطانی اثرات...
Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai
ایسے لوگ جو زندگی میں کسی اچھے مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقدر کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے تمام کام غیبی امداد سے آسان ہو جائیں تو وہ نادِ علی کا خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں ان کا مقدر ایسے چمکے گا کہ...
Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
جادو سے بھی زیادہ خطرناک روحانی بیماری ایسی کالی اور بد نظر ہے جو انسان کو خوشحالی سے بد حالی تک اور گھر کے بستر سے قبرستان کی قبر تک لے جاتا ہے۔ اس روحانی بیماری کا علاج بھی روحانی ہی ہوسکتا ہے۔توآج ہم آپ کو سورہ البقرہ کے نقش کی روحانیت سے آگاہ کریں جس کی وجہ سے ایک...
Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ شیطان آ پ سے دور رہے۔ شیطان کے شر سے بچنے کے لئے سورہ البقرہ اور سورہ اخلاص کے نقوش کو اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں شیطان آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power
اگر آپ بھی اپنے حافظے کو کمپیوٹر کی طرح تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکر اپنے پاس رکھ لیں۔ آپ کو حافظہ اتنا تیز ہو جائے گا کہ آپ کو ہر پرانی سے پرانی بات یاد رہے گی۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں خارش یا سوزش رہتی ہے۔ کسی دوا یا ملم سے آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ خارش مکمل ہو یا جزوی ہمیشہ کے لئے آپ کے پاس سے دور بھاگ جائے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez
آنکھوں میں انفکشن رہتا ہے۔ ہر وقت جلن ہوتی ہے یا آنکھیں سوجھی رہتی ہیں۔ اور کسی بھی دواسے آپ کی آنکھوں کو آرام نہیں ملتا تو ایک قرآنی سورہ، سورہ الشعراء کی خاص آیت کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے گلے میں ڈال لیں۔ اللہ کے فضل سے آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات...
Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez
جنہیں کمر میں شدید درد ہے۔ دوائی سے بھی آرام نہیں مل رہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے جو اللہ کے کرم سے اس تکلیف کی شدت کو ۳ دن کے اندر اندر اس حد تک کم کر دیتا ہے کہ مریض کو سکون ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم مریض کو شفاء مل جاتی ہے۔ اور سورۂ الشعراء میں ایسی روحانی تاثیر پائی جاتی ہے۔ جو دوبارہ سے یہ مسئلہ نہیں ہونے دیتی۔ او ر یوں مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے...
Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ پر بہت ہی پرانی بندش کے اثرات ہیں۔ اور وہ بندش کسی صورت نہیں ٹوٹ رہی تو آپ سے اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ یادرکھیں کہ بندش اگر پرانی ہوجائے تو آپ کیا کریں گے کہ نقش سلیمانی اور نقش سورۂ...