ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ موضوع تھوڑی سی لمباہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس موضوع میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا اندھا پن اور نظر کے دیگر مسائل کس کس وٹامن کی کمی سے پیدا ہوتے ہیں اورساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی خوراک میں وہ کون سی چیزیں شامل کریں گے کہ بڑھاپے میں بھی آپ کی نظر تیز رہے۔
اور عینک لگانے کی نوبت پیش نہ آئے۔ اور جن کی بینائی ختم ہورہی ہے وہ بھی واپس آئے اس کے لئے حضرت امام جعفر صادق ؑ کا بہت ہی خاص عمل بھی شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ جسم کے اندر 6 وٹامنز کی کمی ہونے سے نظرکی کمزوری ہوتے ہوتے بینائی زائل ہونے تک پہنچ جاتی ہے۔
: وٹامن اے
باڈی کے اندر وٹامن اے کی کمی بچپن کے اندھے پن اور رات کے اندھے پن اور آنکھوں کی خشکی کی ایک عام وجہ ہے۔ وٹامن اے کی کمی ہونے سے آنکھ میں موجود پگمنٹ سیلز نہیں بنیں گے۔ جس سے آنکھ کے اندر موجود ریٹنا کام نہیں کرے گا۔
: بی 12
وٹامن بی بارہ کی کمی آنکھوں کی خشکی اور آپٹک نیوروپتی کا سبب بنتی ہے۔ جس میں کہ آپٹک اعصاب کا نقصان ہوجاتا ہے۔ اور صرف یہ ایک آپٹک اعصاب بے شمار ان اعصاب کے ساتھ جڑا ہواہے جو دماغ کو ہر اس چیز کے سگنلز بھیجتی ہیں۔ جو چیزیں آنکھیں دیکھ رہی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی بارہ کی کمی ہونے سے آپٹک اعصاب کام کرنا بند کردیتی ہے اور نظر ختم ہوجاتی ہے۔
: بی ون تھامین
اس وٹامن کی کمی کے نقصانات جان لیوا ہوتے ہیں۔ بی ون کی کمی سے جو میڈیکل کنڈیشن لاحق ہوتی ہے۔ اسے میڈیکل ٹرم میں گیلا دماغ یا ورنک کی انسیفالوپیتھی کہا جاتا ہے۔ اور جسے یہ کمی لاحق ہو اگر وہ شراب پینے کا عادی بھی ہے تو اس کی باڈی میں بی ون جذب ہی نہیں ہوگا۔اور بی ون کی شدید کمی سے ہیلوسینیشنز ہوتے ہیں یعنی ڈراؤنی چیزیں نظر آتی ہیں یاایسی چیزیں نظر آنے لگتی ہیں جن کا حقیقیت میں کوئی وجود نہیں ہوتا۔ اورعجیب و غریب آوازیں بھی سنائی دینے لگتی ہیں۔ جو متاثرہ انسان کو یہ سمجھنے سے قاصر رکھتی ہیں کہ آیا اسے واقعی میں کوئی جناتی اثر ہے یا پھر ہیلوسینیشنز ہیں۔
اس کے علاوہ وٹامن ڈی، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، زنک، ، وٹامن سی اور وٹامن ای بھی آنکھوں کے صحیح کام لوٹین کرنے کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جنہیں الگ الگ سے بیان کرنا مشکل ہے۔
: آنکھوں کی صحت کے لئے بہترین ڈائٹ
اب ان وٹامنز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ ہرے پتوں والی سبزیاں، آئلی فش، انڈے، لوبیہ، نٹس اور سٹرس فروٹس وغیرہ کا استعمال زیادہ کریں۔ سٹرس فروٹس میں لیموں، مالٹا، گریپ فروٹ وغیرہ شامل ہیں۔ اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ ان ہدایات پر عمل کریں۔ جن کا رنگ سفید ہے۔ وہ روزانہ آدھا گھنٹہ سورج کی روشنی میں بیٹھیں گے۔ اور جن کا رنگ گندمی یا کالا ہے۔ وہ دو گھنٹے روزانہ دھوپ میں بیٹھیں گے تو وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوگی۔ اور اس دوران یا تو سورج کی طرف منہ نہ کریں یا پھر سن سکرین کا استعمال کریں۔بتائی گئی باتوں پر عمل کرنے سے اندھے کی بھی بینائی لوٹ آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے.اگر بتائی گئی انفارمیشن آپ کو پسند آئی ہے تو کومنٹ میں بتائیے گا اور آنکھوں کے روحانی مسائل جو کہ جادو یا نظر بد وغیرہ کی وجہ سے پیش آرہے ہیں یا مریض کو شیطانی چیزیں نظر آرہی ہیں تو ان تمام مسائل کا حل جاننے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Susti Door Karne Ka Ilaj
Susti Door Karne Ka Ilaj Aaj k topic mein ham shadi shuda khawateen ki sehat aur thakawat or susti ya kamzori ka rohani hal bataen gay jo roz marra k kaam kaaj karte huye bohat c jismani takaleef aur bemariyon ko bardasht karti hain aur un par dawa bhi asar nahi...
Shohar Se Izzat Pany Ka Amal-شوہر سے عزت پانے کا عمل
شوہر سے عزت پانے کا عمل آج کے موضوع میں ہم ان بیویوں کے لئے شوہر سے عزت پانے کا عمل بتائیں گے جو چاہتی ہیں کہ شوہر انہیں نہ صرف خود عزت دے بلکہ اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کی نگاہ میں بھی بیوی کی عزت بنائے۔ جب بیوی کو ا س کا حق پیار،محبت، چاہت، خلوص...
Khawand Se Izzat Hasil Karna
Aaj k mozu main ham un Biwion k liye Naqsh e Mohabbat k Rohani Fazail o barkat bataen gay jo chahti hain k khawand unhen na sirf khud izzat day balkay apnay maa baap, behan bhaion aur deegar rishtadaron ki nigah main bhi biwi ki izzat banae. Jab bivi ko uska haq pyar,...
Karobar Main Munafa
Hadees e Nabwi (S.A.W.) Hazoor Nabi Kareem (S.A.W.) nay farmaya k jab Allah k Nabi Hazrat Noah (A.S.) ki wafat ka waqt qareeb aya to unhon nay apnay betay say farmaya k Subhan Allahi Wa Bi Hamdihi (Pak hai Allah apni Tareef k sath) ka wird karte rehna k ye har cheez...
Mushkil Ki Aasanii Ka Naqsh
Agar ap shadi mein bandish, taleemi nakami, karobari nuqsanat, sehat k masail, bayrozgari, jadu tona, bandish, nazar e bud, gharelu larai jhagray, mian biwi main nachaqi, bay auladi, sas bahu mein takrar, tangdasti ya deegr pareshaniyon main uljhay huye hain...
Ya Allah Ka Taweez
Baaz auqat Insan kisi aisi pareshani main mubtila ho jata hai k jis k hal honay ki koi umeed nazar nahi ati aur waqt k sath sath wo pareshani barhne lagti hai. Jesa k baaz afrad par ghurbat ki waja say itna qarz ho jata hai k jis ki wo adaigi nahi kar patay. Maa Baap...
Ayat ul Kursi Urdu Tarjuma-Fazilat-Taweez
Bismillaahir Rahmaanir Raheem Allahu laaa ilaaha illaa huwal haiyul qai-yoom; laa taakhuzuhoo sinatunw wa laa nawm; lahoo maa fissamaawaati wa maa fil ard; man zallazee yashfa'u indahooo illaa be iznih; ya'lamu maa baina aideehim wa maa khalfahum; wa laa yuheetoona...
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...