یَاجَبَّارُ
اللہ پاک کا ایسا اسم مبارک ہے جس کے بے حد فضائل و برکات ہیں۔ اللہ پاک نے اپنے ہر نام میں ایک الگ خاصیت رکھی ہے ان سب کے الگ معنی اور اعداد ہیں اور ان کو پڑھنے کے مختلف طریقے ہیں۔ لیکن سب ناموں کو پڑھنے سے فیض ایک سا ہی ملتا ہے
یَاجَبَّارُ
کے اعداد 206 ہیں۔
یَاجَبَّارُ
اللہ پاک کا ایسا اسم اعظم ہے کہ جو کوئی اس مبارک نام کا ورد کرتا ہے تو لوگ اس کی بات ماننے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ یہ اسم جلالی ہے اور اس لئے دشمنوں سے بچنے کے لئے
یَاجَبَّارُ
کا ورد بے حد مجرب ہے۔ اور انسان کا سب سے بڑا دشمن تو ظاہر ہے شیطان سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتا جو اس کو سیدھے رستے پر چلنے سے روکتا ہے۔ اور اس کے دل میں حسد، بغض، کینہ، غصہ، لالچ اور برائی کے بیج بو دیتا ہے کہ جن کی وجہ سے انسان اپنا ہی نقصان کرتا چلا جاتا ہے۔ تو ایسے میں اگر وہ انسان اللہ پاک کا اسم مبارک
یَاجَبَّارُ
کا ورد رکھتا ہے تو وہ تمام شیطانی حملوں اور وسوسوں سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اس مبارک اسم
یَاجَبَّارُ
کو روزانہ بعد از نماز عصر 206 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے انسان اپنی تمام مشکلات زندگی جیسے تنگدستی، قرض کی ادائیگی، روزگار میں برکت نہ ہونا، اچھی نوکری کا نہ ملنا، میاں بیوی میں رنجشیں، پسند کی شادی میں ناکامی،شادی کے اخراجات کا مہیا نہ ہونا، بہن بھائیوں میں اختلافات، بے اولادی، اولاد کا نافرمان ہونا، نظربد، کالا علم، جادو ٹونہ، سحر و آسیب، بد اثرات اور اس کے علاوہ بھی جتنی پریشانیاں ہونگیں ان سے نجات پالے گا انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں
یَاجَبَّارُ
کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک
یَاجَبَّارُ
کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا۔ جس کی برکت سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا جو ان تمام مصائب و مشکلات کا شکار تھے۔ تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے کرم سے ان کے نہ صرف یہ تمام مسائل چند دنوں میں حل ہونا شروع ہوگئے بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش
یَاجَبَّارُ
سے فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے تمام مسائل فوری حل ہونا شروع ہوجائیں اور بارگاہ الہٰی میں آپ کی دعائیں جلد قبولیت کا شرف حاصل کریں۔تودیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Nasal Congestion/چھینکیں زیادہ آنے کی وجہ
[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" hundred_percent_height="no" min_height_medium="" min_height_small="" min_height="" hundred_percent_height_scroll="no" align_content="stretch" flex_align_items="flex-start" flex_justify_content="flex-start"...
OCD / ایک کام کو بار بارکرنایا سوچنا
[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" hundred_percent_height="no" min_height_medium="" min_height_small="" min_height="" hundred_percent_height_scroll="no" align_content="stretch" flex_align_items="flex-start" flex_justify_content="flex-start"...
Pait Main Gas / معدے یا پیٹ میں گیس ہوجانا
[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" hundred_percent_height="no" min_height_medium="" min_height_small="" min_height="" hundred_percent_height_scroll="no" align_content="stretch" flex_align_items="flex-start" flex_justify_content="flex-start"...
پیشاب میں خون آنا
[fusion_builder_container type="flex" hundred_percent="no" hundred_percent_height="no" min_height_medium="" min_height_small="" min_height="" hundred_percent_height_scroll="no" align_content="stretch" flex_align_items="flex-start" flex_justify_content="flex-start"...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والی تسبیح آج ہم آپ سے اللہ پاک کے تعریفی کلمات پر مشتمل بے حد خوبصورت اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل مقدس کلمات (تسبیح) شیئر کررہے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کسی بھی انسان کے دل میں زبردستی اپنی محبت اور کشش پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ وہ...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء...
Know Your Ism e Azam And Lucky Number By Date Of Birth
یا نام کے آپ کی شخصیت پر ھاری اثرات ہیں؟ تاریخ پیدائشبتاکر جانئے اپنادرست نام،اپنا لکی نمبر اور اسم اعظم کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والی پریشانیوں، بیماریوں اور روکاوٹوں کی وجہ ہمارے نام کے بھاری اثرات ہوسکتے ہیں؟ کیاانسان کا نام اس کی شخصیت پر...
Naqsh Surah Yasin K Fazail
Aaj ham Surah Yaseen kay Herat Angez Kamalat bian karain gay jis k faiz ka mushahida hamary Silsilay ki aik Bazurg hasti nay kia. Rasool Allah (S.A.W.) nay bhi Surah Yaseen ki shan bohat c ahadees mubarika main bian farmai jesa k… Hadees e Pak: Hazrat Ans (R.A.) say...
Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj
ذہنی دباؤ کیا ہوتا ہے؟ ذہنی دباؤ جذباتی یا جسمانی تناؤ کا احساس ہے۔ یہ کسی بھی واقعہ یا خیال سے ہوسکتا ہے جو آپ کو مایوسی، ناراضگی یا گھبراہٹ کا احساس دلاتا ہے۔ ذہنی دباؤ اگر لمبے عرصے تک برقرار رہے تو یہ آپ کی صحت کوبری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ...