آج ہم اللہ پاک کے جس اسم اعظم کے متعلق بتانے جا رہے ہیں وہ ہے

یَا مَالِکُ

اللہ پاک کے اس نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس پوری کائنات کے نظام کو چلانے والا تمام جہانوں کا مالک صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ہے جو سب کا بادشاہ ہے۔ اس کائنات کی ہر چیز اس کی مِلک ہے مگر وہ بذاتِ خود کسی کی مِلک میں نہیں۔ اس لئے تمام انسانوں کو چاہیے کہ اپنی تمام حاجتیں اپنے مالک کے سامنے پیش کیا کریں۔جو ان کی حاجتوں کو پورا کرنے اور ان کی تمام مشکلات و پریشانیوں کو دور کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔پھر چاہے وہ اپنا ذاتی گھر پانے کی چاہت رکھتے ہوں، یا گھر میں خیروبرکت پانا چاہتے ہوں، یا کاروبار کے سلسلے میں بیرون ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہوں، یا کشادگی رزق کے خواہشمند ہوں،یا پھر دیگر مسائل جیسے اولاد کا نہ ہونا، میاں بیوی میں اختلافات، رشتہ داروں میں رنجش،بچوں کے لئے اچھے رشتوں کا نہ ملنا، پسند کی شادی میں حائل رکاوٹ و بندش، جسمانی و روحانی امراض، گھر میں ہوئے بد اثرات کو ختم کرنا، نظربد، کالاعلم، اور جادو ٹونہ وغیرہ سے نجات پانے کے لیے اور ان مسائل کو حل کرنے کے لئے اللہ پاک کے اسم مبارک  

یَا مَالِکُ

کا ورد نہایت مجرب ہے۔

یَا مَالِکُ

کا وظیفہ آپ نے اپنے ان تمام مسائل کے حل کے لیے

یَا مَالِکُ

کو بعد از نماز مغرب 90 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ ذکر کرنا ہے۔

یَا مَالِکُ 

اللہ پاک کا اتنا فضیلت والا اور طاقتور نام ہے کہ جس کی برکت سے انسان اپنے تمام رنج و غم اور مصائب سے چھٹکارا پا لیتا ہے۔ بس اس ذکر کی پابندی اور یقین شرط ہے۔

یَا مَالِکُ

 کا نقش اگر آپ اپنے ان تمام مسائل کا فوری روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں اللہ پاک کے اسم اعظم 

یَا مَالِکُ

کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جس پر ہمارے سلسلہ کی محترم و قابل بزرگ ہستیوں نے مل کر یَا مَالِکُ کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کر کے ان نقوش پر دم کیا۔ جس کی وجہ سے ان کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب

 یَا مَالِکُ 

کے نقوش ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیے جانے لگے جو ان تمام مشکلات و مصائب کا شکار تھے تو ان کے نہ صرف یہ تمام مسائل فوری طور پر دنوں میں حل ہونا شروع ہوگئے۔ بلکہ ان کی دعائیں بھی بارگاہ الہی میں جلد قبولیت کا درجہ پانے لگیں اور ان کے اندر عبادات کا شوق بھی پیدا ہوا کیوں کہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض فوری اور یقینی ملتا ہے۔ نقش حاصل کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ‌ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ‌ؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ‌ۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...