اللہ پاک کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نام
یَا مُوْمِنُ
ہے۔
یَا مُوْمِنُ
کا ورد کرنے سے اس انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ہدایت نصیب ہوتی ہے اور اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہوجاتا ہے اور لوگوں کے نزدیک اسکی عزت اور احترام بڑھ جاتا ہے۔
یَا مُوْمِنُ
کا ورد کرنے سے لوگ اس انسان کی باتوں کو سنتے ہیں اور اس پر عمل بھی کرتے ہیں
یَا مُوْمِنُ
کو پڑھنے سے انسان کے دل میں سے سوائے اللہ پاک کے ڈر کے ہر طرح کا ڈر و خوف نکل جائے گا۔ اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا مُوْمِنُ
کو پڑھنے سے وہ انسان ظالموں کے ظلم سے اور ہر قسم کی آفات سے محفوظ رہے گا جہاں کہیں فتنہ و فساد کا ڈر ہو تو
یَا مُوْمِنُ
کا ورد کرنے سے وہاں امن قائم ہوجائے گا۔اور اسکے علاوہ بھی جتنے مصائب و مشکلات انسان پر ہوتے ہیں جیسے تنگی رزق،قرض سے نجات،پروموشن میں روکاوٹ،بیرون ملک سفر میں درپیش مسائل،کاروباری مشکلات،بچوں کے لئے نیک اور اچھے رشتوں کا نہ ملنا،محبت کی شادی میں بندش،میاں بیوی میں جھگڑے،رشتہ داروں میں اختلافات، بے اولادی،نافرمان اولاد،لاعلاج مرض، کند ذہن بچے،نظر بد،کالا جادو،سفلی علم،سحر و آسیب، گھر میں ہوئے بد اثرات وغیرہ۔
یَا مُوْمِنُ
کا وظیفہ ان تمام مسائل کے حل کے لیے
یَا مُوْمِنُ
کو بعد از نماز فجر 136 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔ جس کی برکت سے آپ کے تمام مسائل کچھ ہی دنوں میں حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
یَا مُوْمِنُ
کا نقش اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں
یَا مُوْمِنُ
کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا مُوْمِنُ
کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا۔ جس کی برکت سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرکے ارسال کیا جانے لگا۔ جو ان تمام مصائب و مشکلات کا شکار تھے تو ان کے نہ صرف یہ تمام مسائل فوری طور پر حل ہونا شروع ہوگئے بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الہی میں جلد قبولیت کا شرف پانے لگیں۔ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ نقش حاصل کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ya Allah Ka Taweez
Baaz auqat Insan kisi aisi pareshani main mubtila ho jata hai k jis k hal honay ki koi umeed nazar nahi ati aur waqt k sath sath wo pareshani barhne lagti hai. Jesa k baaz afrad par ghurbat ki waja say itna qarz ho jata hai k jis ki wo adaigi nahi kar patay. Maa Baap...
Ayat ul Kursi Urdu Tarjuma-Fazilat-Taweez
Bismillaahir Rahmaanir Raheem Allahu laaa ilaaha illaa huwal haiyul qai-yoom; laa taakhuzuhoo sinatunw wa laa nawm; lahoo maa fissamaawaati wa maa fil ard; man zallazee yashfa'u indahooo illaa be iznih; ya'lamu maa baina aideehim wa maa khalfahum; wa laa yuheetoona...
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...



