یَا مُتَکَبِّرُ
اللہ پاک کا ایسا اسم پاک ہے کہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عظمت اور برتری صرف پروردگار کی ذات کو ہی زیب دیتی ہے۔ کیونکہ وہ حقیقت میں بڑا ہے مخلوق میں سے کوئی بڑا نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے جوڑ کا ہے اس لیے اللہ پاک کی ذات ہی ہے جو متکبر ہے۔کیونکہ کائنات کی ہر چیز اس کے مقابلے میں کم حیثیت رکھتی ہے اس لئے اسی ذات کو متکبر یعنی بڑا ماننا چاہیئے۔ اور
یَا مُتَکَبِّرُ
اللہ پاک کا ایسا اسم مبارک ہے کہ جس کا ورد کر کے اللہ کو پکارنے سے وہ فوراََ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے ان کی دعاؤں کو سنتا اور قبول کرتا ہے۔
یَا مُتَکَبِّرُ
کو پڑھنے کے بے حد فضائل ہیں
یَا مُتَکَبِّرُ
روکھے انسان کے مزاج میں انکساری پیدا ہوتی ہے اور وہ لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے جس کی وجہ سے اس کے ہر کام میں برکت پیدا ہوتی ہے اور لوگوں کی نظروں میں اس کی قدرومنزلت بھی بڑھتی ہے۔ اگر کوئی شخص اپنا ہر کام شروع کرنے سے پہلے اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا مُتَکَبِّرُ
کو کثرت کے ساتھ پڑھے گا تو انشا ء اللہ اس کا ہر کام بہت جلد پورا ہوگا۔ اور اللہ پاک اس کے کام میں بے حساب برکت بھی عطا فرما دیں گے اور وہ دشمنوں کے شر اور حاسدین کی حاسدانہ نظروں سے بھی محفوظ رہے گا۔ اس کے علاوہ
یَا مُتَکَبِّرُ
کو روزانہ بعد از نماز عشاء 662 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے بیروزگاروں کو روزگار عطا ہوتا ہے، رزق میں برکت ہوتی ہے،ملازمت میں ترقی ہوجاتی ہے،مال و دولت بے حساب ملتا ہے،رنج و غم اور بیماریاں دور ہوجاتی ہیں،نظر بد،جادو ٹونہ،سحر و آسیب،کالا علم اور گھر پر ہوئے بد اثرات سے نجات مل جاتی ہے،میاں بیوی کے رشتے میں موجود رنجشیں ختم ہوجاتی ہیں،پسند کی جگہ پر شادی کروانے کے لئے والدین راضی ہوجاتے ہیں، بے اولادوں کو اولاد عطا ہوتی ہے، اولاد فرمانبردار ہوتی ہے۔الغرض جتنی بھی جائز خواہشات ہیں وہ اللہ پاک کے کرم سے پوری ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں
یَا مُتَکَّبِرُ کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا مُتَکَبِّرُ
کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا۔ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا جو ایسے کسی جائز مقصد میں کامیابی پانا چاہتے تھے یا جن کی دیگر کوئی جائز خواہش تھی تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے کرم سے انکے نہ صرف یہ تمام جائز مقاصد چند دنوں میں پورے ہوئے بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اپنے کسی جائز مقصد کے لئے نقش
یَا مُتَکَبِّرُ
سے فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو نقش حاصل کرنے کے لئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Know Your Ism e Azam And Lucky Number By Date Of Birth
یا نام کے آپ کی شخصیت پر ھاری اثرات ہیں؟ تاریخ پیدائشبتاکر جانئے اپنادرست نام،اپنا لکی نمبر اور اسم اعظم کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والی پریشانیوں، بیماریوں اور روکاوٹوں کی وجہ ہمارے نام کے بھاری اثرات ہوسکتے ہیں؟ کیاانسان کا نام اس کی شخصیت پر...
Wishes For Baby Boy Born
"O Zakaria! We give you glad tidings of a son whose name is Yahya. (Upon him be peace).We have not created anyone of this name before him."(Surah Maryam, verse number 7) The continuity of a person's life is his/her offspring and to fulfil this aim, more importance is...
Naqsh Surah Yasin K Fazail
Aaj ham Surah Yaseen kay Herat Angez Kamalat bian karain gay jis k faiz ka mushahida hamary Silsilay ki aik Bazurg hasti nay kia. Rasool Allah (S.A.W.) nay bhi Surah Yaseen ki shan bohat c ahadees mubarika main bian farmai jesa k… Hadees e Pak: Hazrat Ans (R.A.) say...
Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj
ذہنی دباؤ کیا ہوتا ہے؟ ذہنی دباؤ جذباتی یا جسمانی تناؤ کا احساس ہے۔ یہ کسی بھی واقعہ یا خیال سے ہوسکتا ہے جو آپ کو مایوسی، ناراضگی یا گھبراہٹ کا احساس دلاتا ہے۔ ذہنی دباؤ اگر لمبے عرصے تک برقرار رہے تو یہ آپ کی صحت کوبری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ...
Success Talisman
We would like to share the features of Specific Talisman which was tested upon the multiple people. Who were continuously facing hurdles, failures or other issues and being frustrated from God’s mercy. This Talisman was attributed to the name of those people and then...
Nikaah Ka Naqsh
Nikaah Ka Naqsh Aaj ka mozu hai Nikaah Ka Naqsh. Amaal e mohabbat hamesha say hi rohaniat ka eham tareen mozu raha hai. Isliye mahreen e rohaniat apnay tajarbat o mushahidat ki ru say mohabbat k nit naye amliyat tarteeb detay hain ta k muhabbat k mamlat ba khoobi...
Naqsh e Kamyabi
نقشِ کامیابی زندگی کے ہر میدان میں زبردست اور یقینی فتح و نصرت کے لئے نقش کامیابی بے حد موثر ثابت ہوا ہے۔ یہ صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ نقش کامیابی کے بے انتہاء روحانی فیض کا مختصر تذکرہ کیا جا رہا ہے۔ ماہرین روحانیات نقش تیار کرنے کے لئے درست وقت کی اہمیت کو بخوبی...
Family Visa
We are going to discuss the topic of Family Visa for those who need to be settled abroad with family. Or they wish to move another Country. But there are lots of hurdles in visa approval. If one of a family member gains visa approval, others receive the message of...
Protection From Black Magic
We are going to discuss the perfect solution to break the spells of magic. Those who are victim of magic and facing obstacles in their life like family disputes, financial issues, business failures, marriage obstacles, health disorder, educational failures, husband...
Husband Wife Love Talisman
We are going to discuss the topic of those couples who were leading a peaceful and happy matrimonial life but now they no more love to each other. There are multiple reasons behind the husband wife relationship issues. We have often observed, jealous persons or hidden...