آج کے اس دور میں جہاں ہر چیز نے ترقی کرلی ہے۔وہیں مہنگائی میں بھی خوب اضافہ ہوا ہے کہ جس نے ایک عام غریب انسان کا گزر بسر بہت مشکل کر دیا ہے۔ اور خواہشات تو دور کی بات اپنی ضروریات زندگی کو بھی پورا نہیں کر پا رہا اور اس پریشانی اور مشکلات میں گرفتار ہو کر وہ مختلف عاملین کے پاس جاکر وہ مختلف قسم کے غیر شرعی اعمال کا سہارا بھی لیتا ہے۔ جس کا کوئی فائدہ ہونا تو دور بس وقت اور پیسہ برباد کرتا ہے۔اور مزید نقصانات کا شکار بھی ہوجاتا ہے لیکن انسان اپنی فطری کمزوری کی وجہ سے اتنا مجبور ہو جاتا ہے کہ وہ ان کاموں سے بعض نہیں آتا جبکہ انسان جانتا ہے کہ اللہ پاک نے اپنے خوبصورت اور خاص ناموں کے ذریعے خود کو پکارنے اور مانگنے کا حکم دیا ہے کہ جن کا ذکر کرنا تو ایسا ہے جیسے جنت کے پھولوں کو سونگھنا جیسے ہر پھول کی خوشبو الگ ہوتی ہے ویسے ہی اللہ پاک کے ان مبارک ناموں کے فوائد و برکات بھی مختلف ہیں۔ اور ان کے ذکر کا طریقہ کار بھی لیکن فیض ایک سا ہے جیسا کہ یارحمن کو ذکر کرنے والا انسان خواہ کیسی ہی پریشانی میں مبتلاء کیوں نہ ہو جیسے دماغی کمزوری، جسمانی وروحانی امراض، رزق میں بے برکتی، کاروبار میں روکاوٹ و بندش، شادی میں بندش، پسند کی شادی کے مسائل، اچھے رشتوں میں روکاوٹ، میاں بیوی کے اختلافات، اولاد کا نہ ہونا، نافرمان اولاد، گھر میں سحر و آسیب، جادو ٹونہ وغیرہ تو یا رحمن کا ورد کرنے سے اس کے یہ تمام مسائل دور ہوجائیں گے۔انشاء اللہ! اور غیب سے اس کو مدد حاصل ہوگی۔
یَا َرحۡمٰنُ
کا وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح بعد از نماز فجر آپ نے اللہ پاک کے اس بابرکت نام کو 1200 مرتبہ اول وآخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اور اپنے مسائل اللہ پاک کے حضور پیش کرکے نم آنکھوں کے ساتھ دعا مانگیں۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ اللہ پاک اپنے اس نام
یَا َرحۡمٰنُ
کے فیض کو آپ پر کس قدر نچھاور کرتے ہیں۔ آپ کو خود بھی پتا نہیں چلے گا اورآپ کے یہ تمام مسائل دنوں میں حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ! ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اللہ پاک کے ۹۹ ناموں کی تلاوت کے ویسے تو بے حد و حساب فضائل و فوائد ہیں۔ مگر انسان پر آنے والی پریشانیوں کا حل اللہ کے کسی نہ کسی خاص اسم مبارک سے جڑا ہوتا ہے۔ جسے عام انسانوں کی نسبت روحانیت کا علم رکھنے والے زیادہ بہتر طریقے سے جانتے ہیں۔ ان ہی پاک ناموں میں چھپا ایسا ہی ایک نام
یَا َرحۡمٰنُ
ہے۔ جس کے ویسے تو بہت سے فوائد ہیں مگر بند رزق کو کھولنے میں یہ اسم مبارک اپنی مثال آپ ہے۔جیسا کہ اگر کوئی شخص بے روزگار ہو اور وہ چاہے کہ اسے اللہ کی ذات بے حساب غیبی رزق عطا فرمائیں جو کبھی ختم نہ ہو۔ تو بروز جمعہ باقاعدہ غسل کرکے اسم مبارک
یَا َرحۡمٰنُ
کو ایک سفید کاغذ پر مشک، عنبر اور عرق گلاب کی سیاہی سے تحریر کریں۔ اور پھر اس کا تعویذ بنا کر اپنے پاس رکھیں اور روزانہ اس تعویذ پر 1200 مرتبہ یہی اسم اعظم
یَا َرحۡمٰنُ
کا ورد کرکے دم کریں۔ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے صرف چند روز میں آپ کے پاس ایسے غیبی ذرائع سے رز ق آنا شروع ہو جائے گا کہ آپ نے کبھی گمان بھی نہ کیا ہوگا۔اگر آپ کو
یَا َرحۡمٰنُ
کا نقش تیار کرنے میں کوئی دشواری ہو تو ہمارے روحانی سینٹر میں بھی
یَا َرحۡمٰنُ
کے نقش تیار کیئے جاتے ہیں کہ جس پر ہمارے سلسلہ کی محترم و قابل بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اس اسم اعظم
یَا َرحۡمٰنُ
کا لاکھوں کروڑوں مرتبہ تلاوت کیا اور اس نقش
یَا َرحۡمٰنُ
پہ دم کردیا کہ جس کی وجہ سے اس نقش
یَا َرحۡمٰنُ
کا فیض بے حد بڑھ گیا کہ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں
یَا َرحۡمٰنُ
کا ذکرکرکے نقش پر دم کیا جاتا ہے تو رزق میں اس قدر وسعت و فراوانی پیدا ہوتی ہے کہ انسان کے لبوں پر شکر الٰہی خود بخود جاری ہوجاتا ہے ان شاء اللہ۔ اسلئے اگر آپ بھی ہمارے روحانی سینٹر سے یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے دیے گئے نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...

