نماز سے بیماریوں کا علاج
ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ہم تو آج تک نماز کو صرف فرض سمجھ کر اد ا کرتے رہے لیکن یہاں تو عجیب و غریب انکشافات ہو رہے ہیں کہ نماز کے انداز میں اس ورزش کے ذریعے تو بڑے بڑے امراض سےشفا مل رہی ہے۔ اس ورزش سے دماغی بیماریاں، اعصابی بیماریاں، نفسیاتی بیماریاں، بے چینی، دل کے امراض، جوڑوں کے امراض، معدے اور السر کی شکایت، شوگر، آنکھوں اور گلے کی بیماریوں سے شفا مل رہی ہے۔ جب کہ ہمارے ہاں تو جب کوئی بیمار ہو تو اسے کئی دن اور کئی مہینے بستر سے اٹھنے ہی نہیں دیا جاتا۔ جس وجہ سے بیماری بھی بڑھتی ہے پھر بگڑی ہوئی بیماری کے علاج کے لئےمریض ڈاکٹرز کے پیچھے بھاگتا ہےاور اللہ کی یاد سےبھی غافل ہوجاتا ہے۔
اس ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یورپین ممالک کے افراد اس ورزش کے بل بوتے پر ۸۰ سال کی عمر میں بھی ۲۵ سال کے دیکھائی دیتے ہیں اور ان کے چہرے بھی ہشاش بشاش، جوان اور خوبصورت اسی لئے ہوتے ہیں کہ نماز کی طرح ہونے والی ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بناتے ہیں۔اس ڈاکٹر نے کہا کہ جس دن سے مجھ پر نماز ادا کرنے کی فضیلت کا راز کھلا اس دن کے بعد سے میں نے پنجگانہ نماز کی ادائیگی کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیا ۔ جس کی برکت سے میں پہلے سے زیادہ تروتازہ، خوش باش، پرسکون اور صحت مند رہنے لگا ہوں۔اللہ ہم سب کو بھی نماز وقت پر اور پابندی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
نوٹ: اچھی بات سن کر دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ اس پوسٹ کو شئیر کرنے سے کوئی نماز کا پابند ہو جائے اور اللہ ہم سے راضی ہو کر ہماری آخرت سنوار دیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Dushman Ka War Paltne Ka Naqsh
کیا آپ دشمنوں کے...
Gharelu Jhagde Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کے گھر میں...
Taqdeer Ko Badalne Ka Naqsh
زندگی میں کبھی...
Dushman Se Hifazat Ka Rohani Naqsh
دشمنوں کی چالوں...
Har Jagah Izzat Aur Shohrat Pane Ka Naqsh
کامیابی اور عزت ہر...
Kamar K Dard Se Shifa Ka Naqsh
کیا آپ مستقل کمر...
Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Nijat Ka Naqsh
کیا آپ برسوں سے...
Aulad e Narina K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh
ایسے میاں بیوی جو...
Nafarman Aulad Ke Liye Rohani Naqsh
ایسے والدین جن کی...
Be Gunah Ki Jail Se Rehai Ka Taweez
اگر آپ کا کوئی بھی...
Real Naqsh e Sulemani | Kalay Jadu Ki Kaat Ka Naqsh
اگر کسی انسان کے...
La Ilaj Bimari K Liye Amal | Har Bimari Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کسی بھی...