(نماز میں قیام (اعصابی طاقت
سائنس کی رو سے نماز کے دوران قیام کی حالت میں دماغ اور اعصاب انتہائی طاقتور ہوجاتے ہیں ۔ قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں بے حد اضافہ ہوتا ہے۔ جس انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہو وہ بڑی سے بڑی تکلیفوں اور پریشانیوں کا سامنا مسکرا تے ہوئے کرتا ہے اور اسے کبھی ڈپریشن کی شکایت نہیں ہوتی۔
(رکوع (دماغ و اعصاب کے امراض
سرجنزکا کہنا ہے کہ حالت رکوع میں خون کا بہائو دماغ اور آنکھوں کی طرف ہوتا ہے جس سے دماغ اور نگاہ میں تیزی آتی ہے اور بھولنے کی بیماری ختم ہوتی ہے ۔کمر درد کے مریض یا پھر ایسے مریض جن کے حرام مغز میں ورم ہو گیا ہو وہ چند دنوں کے اندر ہی اس مرض سے شفا پا لیتے ہیں۔
(سجدہ ( سر اور اعصاب کے امراض
جب نماز ی سجدہ کرتا ہے تو اس کے دماغ کی شریانوں کی طرف خون زیادہ ہو جاتا ہے جب کہ عام حالت میں خون دماغ تک کم پہنچتا ہے جس کی وجہ سے بال جھڑنا، سردرد رہنا، ڈپریشن کی شکایت اور دیگر امراض پیدا ہوتے ہیں۔ سجدہ کی حالت میں آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون متوازن ہو جاتا ہے ۔ جس سے بال جھڑ، نظر کی کمزوری، شدید درد سر، کم عمری میں سفید بال اور دیگر امراض سے نجات ملتی ہے۔
(سلام پھیرنا (دل کے امراض
سائنسی تحقیق کے مطابق جب نمازی سلام پھیرتا ہے تو اس دوران گردن دائیں اور بائیں جانب حرکت کرتی ہے جس سے دل کے امراض اور اس کی اندرونی پیچیدگیوں ہارٹ اٹیک، دل میں درد، گھبراہٹ، بے چینی اور دیگر امراض سے نجات ملتی ہے اور دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کےامکانات بہت کم ہو جاتے ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Menopause (Menses) Kab Aur Kyu Band Hote Hain
[fusion_builder_cont...
Sinus/نزلہ زکام اور چھینکیں آنا
[fusion_builder_cont...
Stress Depression Ka Asan Ilaj
[fusion_builder_cont...
Sugar Ki Waja Se Nazar Kasy Kamzor Hoti Hai
[fusion_builder_cont...
Agar Aap Ko Gussa Bahut Shiddat Se Aata Hai
[fusion_builder_cont...
Bells Palsy – لقوہ کے مرض سے مکمل چھٹکارا
[fusion_builder_cont...
Nasal Congestion/چھینکیں زیادہ آنے کی وجہ
[fusion_builder_cont...
OCD / ایک کام کو بار بارکرنایا سوچنا
[fusion_builder_cont...
Pait Main Gas / معدے یا پیٹ میں گیس ہوجانا
[fusion_builder_cont...
پیشاب میں خون آنا
[fusion_builder_cont...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں...











