وہ لوگ جن کو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو یا بغیر کسی وجہ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہو۔کسی چیز میں دل نہ لگتا ہو اور دل ہر وقت پریشان،اداس اور غمگین رہتا ہو ۔اسکی وجہ خواہ کچھ بھی ہو یعنی ماضی میں کوئی حادثہ پیش آیا ہویا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو کے جسکو وہ بھلا نہ پارہا ہو اور جسکی وجہ سے ہروقت گبھراہٹ اور وحشت کا شکار رہتا ہو تو ہم آپ کو ایسی دعا بتائیں گے کہ جس کو پڑھتے رہنے سے مریض سکون قلب محسوس کرے گا اور تمام گھبراہٹ اور وحشت اللہ تبارک و تعالی کے کرم سے دور ہو جائے گی انشاءاللہ!
وہ دعا یہ ہے:
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ (سورۃ الرعد۔ آیت 28)
ترجمہ :
وہ لوگ جوایمان لائے اوران کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے ،خبردار !اللہ کی یاد ہی سے دل تسکین پاتے ہیں ۔
سورۃ الرعد کی اس آیت مبارکہ کو آپ روزانہ 41 مرتبہ اول و آخر گیارہ بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے دل پرپھونک ماریں۔ انشاءاللہ!اس وظیفے کی پابندی کرنے سے صرف 11 دن کے اندر اس کے روحانی اثرات ظاہر ہو کر آپ کے وجود سے ہر قسم کی بےچینی ، گھبراہٹ اور وحشت کو ختم کر کے آپ کو اللہ کی رحمت سے پرسکون بنا دیں گے۔اور آپ ہر طرح کی بے چینی ، گھبراہٹ سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔بعض اوقات انسان کی بے چینی اور گھبراہٹ کی وجہ اس کا ماضی میں گزرا ہوا کوئی ایسا حادثہ یا واقعہ ہوتا ہے۔جو وقت گزرنے کے ساتھ انسان کے دماغ پر اثرانداز ہو کرنفسیاتی طور پر اسے گھبراہٹ میں مبتلا کر دیتا ہے۔بعض دفعہ گھبراہٹ اور وحشت کی وجہ انسان پر بد اور نہس اثرات ہوتے ہیں۔جو ظاہر ہو کر انسان کو خوف ہ ہراس میں مبتلا کر دیتے ہیں۔اس وجہ سے ایسے افراد جن پر روحانی طور پران شیطانی چیزوں کے برے اثرات ہوتے ہیں۔وہ ہر لمحے خوف، بےچینی، گھبراہٹ ،اور وحشت میں مبتلا رہتے ہیں۔اگر تو آپ کی گھبراہٹ کی وجہ جسمانی اور نفسیاتی ہے۔تو اس وظیفے کو 41 دن کرنے سے ہی اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کی رحمت سے ہر قسم کی گھبراہٹ اور بےچینی ختم ہو جائے گی۔لیکن اگر آپ کی گھبراہٹ و وحشت کی وجہ روحانی ہے۔تو اس مقصد کے لئے آپ اسی آیت مبارکہ سے بنے اس نقش سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔اس نقش پر ہمارے سلسلے کے بزرگوں اور ممبران نے مل کراس آیت کو لاکھوں کروڑوں مرتبہ تلاوت کیا۔اور پھر اس نقش کا فیض ان لوگوں کے لیے جاری کر دیا۔جو 10،10 سال سے گھبراہٹ و وحشت میں مبتلا تھے۔ اور پھر ان نقوش کو سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرواکے ارسال کئیے گئے جوکہ دلی اور دماغی طور پر گھبراہٹ وحشت یا بےچینی کا شکاررہتے تھےاور آج وہ ایک پرسکون زندگی بسر کر رہے ہیں اگر آپ بھی یہ نقش بطور 1400 روپےہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو ان نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Rabi Ul Awal Ki Dosri Raat Ka Wazifa
ربیع الاول کی...
Allah Ka Naam Al-Aakhir Ka Wazifa
اَلْآخِرُکا مطلب...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna
اگر آپ کی مکان میں...
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
اگر آپ اپنے زندگی...
Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai
ایسے لوگ جو زندگی...
Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
جادو سے بھی زیادہ...
Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے...
Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez
آنکھوں میں انفکشن...
Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez
جنہیں کمر میں شدید...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیشاب میں...
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj
قرآن کریم کی رو سے...
Bawaseer Ka Rohani Ilaj | Quran Ki 1 Ayat Se Bawaseer Ka Ilaj
قرآن کریم میں ایک...