خوف سے نجات کا تعویز
آج کا موضوع ہے خوف سے نجات کا تعویز۔جس میں ہم ایک واقعے کی رو سے آ پ کو بتائیں گے کہ خوف کس طرح انسان کو نفسیاتی امراض میں مبتلاء کردیتا ہے اور اس خوف سے نجات کا روحانی حل بھی بتائیں گے۔
آج سے تین سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے بحرین میں مقیم ایک ایسی لڑکی نے رابطہ کیا جسے اندھیرے سے شدید خوف محسوس ہوتا تھا۔ جیسے ہی وہ آنکھیں بند کرتی یا کسی اندھیری جگہ پر جاتی تو اسے محسوس ہوتا کہ اس کے آس پاس کوئی ہے۔جب وہ چہرے پر صابن لگانے کے لئے آنکھیں بند کرتی تو اسے محسوس ہوتا کہ جیسے کوئی اس کے پا س کھڑا ہے اور اس کو پکڑ کر مار دے گا۔اسی خوف میں اسے نیند کے لئے بھی طرح طرح کی میڈیسن کھانی پڑتی۔ اسے بھیانک خواب دیکھائی دیتے اور جب وہ خواب میں اچانک ڈر کے اٹھتی تو اس کے پورے جسم پرپسینہ اور کپکپی طاری ہوجاتی ۔اندھیرے کے خوف کی وجہ سے دن بدن اس کی صحت خراب رہنے لگی۔ اسے کندھوں پر شدید بوجھ بھی محسوس ہوتا۔ڈر اور خو ف کی وجہ سے اس کا رنگ کالا پڑ گیا۔اس کے ماں باپ نے بہترین سے بہترین ماہر نفسیا ت کو چیک کروایااور ماہر نفسیات بھی 6 ماہ تک اس کا علاج کرتے رہے مگر اسے شفاء نہیں ملی۔ اب یہ حالات تھے کہ اس کے خوف میں مزید شدت آتی گئی۔ اس نے رات کو سونا چھوڑ دیا۔ وہ دن کے اجالے میں تھوڑی دیر کے لئے سوتی مگر پھر ڈر کے اٹھ جاتی۔خوف سے نجات کے لئے اس نے کتابوں اور انٹرنیٹ سے وظائف تلاش کرنے شروع کر دئیے۔ اسی دوران ا س نے یوٹیوب میں ہمارے روحانی سلسلے کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی (دعا ان خانہ کعبہ) کے نام کی ویڈیو دیکھی۔ وہ ۳ دن دعا میں شامل ہوئی اور اس کے بعد اس نے اپنا نام، والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں لکھوادیا جو کہ ہمارے روحانی ماہرین کو استخارہ اور دعا کے لئے ارسال کر دیا گیا۔ ہمارے روحانی ماہرین نے۲۴ گھنٹوں کے اندر اس کا استخارہ اور مراقبہ کر کے اس کے مسئلے کا روحانی حل تلاش کیا اور اس کے لئے نقش شفاء اور اسم اعظم منتخب فرمایا۔۲۴ سے ۴۸ گھنٹوں کے اندر نقش شفاء اس لڑکی کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے اسے ارسال کر دیا گیا۔ (دعا ان خانہ کعبہ) میں دعا کروانے اوراسم اعظم کی تلاوت اور نقش شفاء پہننے کی برکت سے ۳ دن کے اندر اس کو اپنے اندر حیران کن تبدیلیاں نظرآنے لگیں۔۱۱دن کے بعد اس لڑکی کا کہنا تھا کہ میں اپنے آپ میں ۷۰ فیصد بہتری محسوس کر رہی ہوں۔ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ بے شک کل کائنا ت کو شفاء دینے والی ذات اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کی ذات ہے۔ جب اللہ کو اس کے پاک ناموں کا وسیلہ دے کرشفاء مانگی جاتی ہے اور منظوری ہو جائے تو مٹی کی ایک چٹکی سے بھی شفاء مل جاتی ہے۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ...
Sifli Jadu Ka Rohani Ilaj | Sifli Amal Ki Alamat Or Tor
سفلی جادو کا قرآن...
Bandish Ka Tor In Quran | Powerful Surah Falaq Taweez
نقش سورۂ الفلق سے...
How To Get Rid Of Evil Spirits
If there are jinn,...
Naqsh Surah Yasin K Fazail
Aaj ham Surah...
Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj
ذہنی دباؤ کیا ہوتا...
Ya Shaheedo Ka Wazifa
Ism e Azam Ya...
Success Talisman
We would like to...
Nikaah Ka Naqsh
Nikaah Ka Naqsh...
Naqsh e Kamyabi
نقشِ کامیابی زندگی...











