شوہر سے عزت پانے کا عمل
آج کے موضوع میں ہم ان بیویوں کے لئے شوہر سے عزت پانے کا عمل بتائیں گے جو چاہتی ہیں کہ شوہر انہیں نہ صرف خود عزت دے بلکہ اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کی نگاہ میں بھی بیوی کی عزت بنائے۔ جب بیوی کو ا س کا حق پیار،محبت، چاہت، خلوص اور عزت کی صورت میں ملتا ہے تو پھر وہ اپنے میکے اور رشتہ داروں کی نگاہ میں شوہر کی عزت بناتی ہے۔ میاں بیوی جب ایک دوسرے کی عزت کرنے لگتے ہیں تو ان میں محبت خود بخود بڑھتی ہے مگر اس کے بر عکس جب شوہر کی طرف سے بیوی پر ظلم و ستم ہو۔شوہر بیوی کی بات سننا گوار ا نہ کرے اور ہر معمولی بات پر بیوی سے جھگڑا کرے یا اس کی مار پٹائی کرے تو ان حالات میں بیوی پریشان ہو کر چڑچڑاپن، ڈپریشن یا دیگر روحانی و نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہونے لگتی ہے اور اس پر کوئی دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ دوسری صورت میں بیوی میکے چلی جاتی ہے یا پھر طلاق کا مطالبہ کرتی ہے۔جس کا ذمہ دار شوہر ہوتا ہے۔ بعض میاں بیوی ایسے بھی ہیں جو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی عزت بھی کرتے ہیں مگراچانک شوہر کی توجہ بیوی سے ہٹنے لگتی ہے۔ اسے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا احساس نہیں رہتا ۔ جس وجہ سے بیوی کو شوہر پر شک ہونے لگتا ہے کہ کہیں اس کا شوہر کسی اور عورت کی طرف تو مائل نہیں ہوگیا۔ یہ ضروری نہیں کہ بیوی جو سوچے وہ ٹھیک ہی ہو۔ ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔ ممکن ہے کہ واقعی کوئی دوسری عورت اس کی زندگی میں آگئی ہو یا ممکن ہے کسی دشمن یا حاسد نے میاں بیوی میں محبت ختم کرنے کے لئے کوئی وار کروا دیا ہو۔ ایسی صورت میں جب کسی میاں بیوی پر جادو، بندش یا بری نظر کے نحس اثرات حاوی ہو جائیں تو وہی میاں بیوی جو ایک دوسرے کے بناء رہ نہیں سکتے تھے۔وہ اچانک ایک دوسرے سے اتنی نفرت کرنے لگتے ہیں کہ ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنا گوارا نہیں کرتے ۔ان میں لڑائی جھگڑے، غلط فہمیاں ، لاپرواہی اور بدمزاجی پیدا ہونے لگتی ہے۔جس کے نتیجے میں بات طلاق تک جا پہنچتی ہے۔
ایسی صورت میں دشمن ان میاں بیوی کے درمیان نفرت اور جدائی ڈال کر خوش ہوتا ہے اور ان میاں بیوی کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ ان کے درمیان علیحدگی کا ذمہ دار کون ہے۔ان حالات میں اگر کوئی بیوی یہ چاہتی ہے کہ وہ ہمیشہ شوہر سے عزت اور محبت پاتی رہے تو اس مسئلے کے روحانی حل کے لئے اللہ کے پاک ناموں سے بنا نقش محبت بے حد روحانی فضائل و برکات کا حامل ہے۔ جب یہ نقش میاں بیوی کے نام منسوب ہوتا ہے تواس نقش میں تحریر اللہ کے پاک ناموں کے وسیلے سے میاں بیوی پر موجود نظر بد ، جادو ٹونہ یا دیگر نحس اثرات ختم ہوتے ہیں اور ان کے دل سے ہر طرح کی غلط فہمی، نفرت، رنجشیں اور باہمی اختلافات بھی محبت میں تبدیل ہوتی جاتی ہے ۔ اس نقش کوجتنے زیادہ یقین اور محبت سے پہنا جائے تو اتنا ہی جلدی میاں بیوی میں محبت بڑھنے لگتی ہے۔ اس نقش کی برکت سے شوہر کے دل میں بیوی کی عزت اور ایسی محبت پیدا ہونے لگتی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے۔ وہی شوہر بیوی کی خود بھی عزت کرنے لگتا ہے اور اپنے ماں باپ ، بہن بھائیوں اور دوست احباب کی نگاہ میں بھی بیوی کی عزت بناتا ہے۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Depression Treatment With Surah Shura
سالہا سال سے...
Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients
اگر آپ کے گھر میں...
Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran
اگر آپ کو شادی کے...
Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez
جب دماغ میں وہم،...
Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control
میاں بیوی کے رشتے...
Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua
جنہیں ڈپریشن ہے...
Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal
آپ سے جو بات شیئر...
Mian Biwi Ke Darmiyan judai Ki 8 Alamat
اس موضوع میں آپ سے...
Shohar Se Mohabbat Pane Ka Amal
اگر آ پ کے شوہر...
Pasand Ki Shadi Na Hone Par Dili Sukoon Ka Wazifa
جن لڑکے لڑکیوں کی...
Shohar Ignore Kare To Wazifa | Love Wazifa In Urdu
ایسی بیویاں جن کے...
Dimagh Ko Relax Karne Ka Behtareen Wazifa
اگر آپ کا دماغ ہر...