روحانی تحفظ
ہمارے ماہرین روحانیات نے اللہ کے پاک ناموں کی روحانیت سے یہ نقش روحانی تحفظ تیار کیا۔ بے حد روحانی خوبیوں کا حامل نقش جب سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے تو اس میں سے ایسی پاک روحانی لہریں نکلتی ہیں جو سائل کے گرد روحانی تحفظ کا حصار قائم کرتی ہیں۔اللہ کے پاک ناموں کی روحانیت سے بنا یہ حصار سائل کو حاسدین کے حسد، دشمنوں کے شر، ظالم حکمران، انجانے حادثات، ایکسیڈنٹ،سفلی موکلات، جادوئی اثرات، بھوت پریت، جادوگر، عاملین، جادوٹونہ، زہریلے جانور، بندش، روحانی و نفسیاتی امراض اور دیگر نقصانات سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔ اگر کوئی گمنام دشمن یا حاسد سائل پر کالا جادو یا بندش کروانے کی کوشش کرے تو اس کا ہر وار ناکام ہو جاتا ہے اور سائل کو آنچ تک نہیں آتی۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں جس سائل کو روحانی تحفظ کا یہ نقش حاصل ہو جائے اس کی کامیابیوں اور خوشیوں کو کسی کی نظر نہ لگے گی۔ یہ نقش ہمارے ماہرین روحانیات کی برسوں کی محنت کا نچوڑ ہے اور بیشمار سائلین پر آزمایا گیا ہے اور ہر بار پہلے سے بڑھ کر حیران کن نتائج ملے۔ جن سائلین نے اس نقش کو کامل یقین اور عقیدت سے پہنا اللہ پاک کی ذات نے نہ صرف ان کی ہر جائز دعا کو قبول فرمایا بلکہ انہیں عزت، دولت، کامیابیوں اور خوشیوں کا وہ مقام عطافرمایا جو عام انسان کے لئے صرف ایک خواب کی مانند ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ جن سائلین پر اللہ پاک کی ذات نے اس نقش کے وسیلے سے بے حد کرم فرمایا وہ ایسے سائلین تھے جن پر دشمن بار بار کالا علم کروا تے تھے اوربہت سے ایسے افراد بھی تھے جن کا یہ کہنا تھا کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی مگران پربھی اللہ پاک نے کرم فرمایا۔ بے شک اللہ کے ہر پاک نام میں ڈھیروں رحمتیں چھپی ہیں جن سے کامل یقین رکھنے والے ہی فیض پاتے ہیں۔ماہرین روحانیات کا کہنا ہے کہ یقین وہ چابی ہے جس سے دعاؤں کی قبولیت کے دروازے فوری کھلتے ہیں۔ اگر کوئی سائل روحانی تحفظ کا یہ نقش عہد کے ذریعے فری حاصل کرنا چاہتا ہے تو دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کرے۔
نقش روحانی تحفظ حاصل کرنے کا طریقہ
اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ہدیہ کسی بھی روحانی عمل میں کامیابی کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اس لئے اگر آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تویہی نقش فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اللہ کے حضور یہ عہد کرنا لازم ہوگا۔
عہد: یا اللہ میں تیرے حضور یہ عہد کرتا ہوں کہ میں ایک ماہ کے اندر کم از کم دو ایسی نیکیاں اپنے جسم میں داخل کروں گا اور دو ایسی برائیاں اپنے جسم سے نکالوں گا جس سے انسانیت کو فائدہ ہواور کم از کم ۵ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگاؤں گا اور میں یہ عہد ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کا پابند ہوں گا۔اگر میں ایک ماہ کے اندر یہ عہد پورا نہ کر سکا تو اس نقش کا مقرر کردہ 1400 ہدیہ ادا کر کے اس عہدسے آزاد ہو جاؤں گا۔
اگر آپ یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ یا ہدیہ ادا کرکے منگوانا چاہتے ہیں توآرڈر فار م فل کرکے ہمیں ارسال کریں یا پھر دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کرکے اپنا نام، والدہ کا نام اور مکمل ایڈریس لکھوائیں۔
Female: 321-7970893
Male: 0323-4028555
Bachedani Mein Infection Ka Rohani Ilaj
بچّہ دانی کی سوزش،...
Negative Throughts Ka Ilaj
کیا آپ یا آپ کا...
Sciatica Pain Healing Treatment
عرق النساء یعنی...
Uterus Infection Treatment In Quran
خواتین میں سب سے...
Fibroids Treatment With Quran
بچّہ دانی کی...
Aulad Ke Liye Powerful Amal
وہ خواتین جو برسوں...
Har Tarha K Yarkan Ka Fori Aur Rohani Ilaj
ایک 13سا ل کی بچی...
Good News Of Pregnancy After 10 Years
برسوں کی بے اولادی...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
پیشاب کی نالی کا...
Haddiyon Aur Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جنہیں...
Fibroids Ka Quran Mein Ilaj
ایسی خواتین جن کو...
Bacha Dani Mein Sozish Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی کی سوزش...