Surah Hadid Ayat 20
سورة الحديد
اِعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَا لَعِبٌ وَّلَهۡوٌ وَّزِيۡنَةٌ وَّتَفَاخُرٌۢ بَيۡنَكُمۡ وَتَكَاثُرٌ فِىۡ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَوۡلَادِؕ كَمَثَلِ غَيۡثٍ اَعۡجَبَ الۡكُفَّارَ نَبَاتُهٗ ثُمَّ يَهِيۡجُ فَتَرٰٮهُ مُصۡفَرًّا ثُمَّ يَكُوۡنُ حُطٰمًاؕ وَّفِىۡ الۡاٰخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيۡدٌ ۙ وَّمَغۡفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرِضۡوَانٌؕ وَمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ (20)
Surah Hadid Ayat 20 With Urdu Translation
جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت (وآرائش) اور تمہارے آپس میں فخر (وستائش) اور مال واولاد کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب (وخواہش) ہے (اس کی مثال ایسی ہے) جیسے بارش کہ (اس سے کھیتی اُگتی اور) کسانوں کو کھیتی بھلی لگتی ہے پھر وہ خوب زور پر آتی ہے پھر (اے دیکھنے والے) تو اس کو دیکھتا ہے کہ (پک کر) زرد پڑ جاتی ہے پھر چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں (کافروں کے لئے) عذاب شدید اور (مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے۔ اور دنیا کی زندگی تو متاع فریب ہے (20)
Surah Hadid Ayat 20 With English Translation
Know that the life of the world is only play, and idle talk, and pageantry, and boasting among you, and rivalry in respect of wealth and children; as the likeness of vegetation after rain, whereof the growth is pleasing to the husbandman, but afterward it drieth up and thou seest it turning yellow, then it becometh straw. And in the Hereafter there is grievous punishment, and (also) forgiveness from Allah and His good pleasure, whereas the life of the world is but matter of illusion.
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah Baqarah Ayat 6 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 6سورة البقرةاِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶Surah Baqarah Ayat 6 With Urdu Translationجو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے...
Ghabrahat Wahshat Door Karne Ki Dua
وہ لوگ جن کو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو یا بغیر کسی وجہ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہو۔کسی چیز میں دل نہ لگتا ہو اور دل ہر وقت پریشان،اداس اور غمگین رہتا ہو ۔اسکی وجہ خواہ کچھ بھی ہو یعنی ماضی میں کوئی حادثہ پیش آیا ہویا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو کے...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء...
Shab e Qadar K Nawafil
شب قدر کی دعااَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف فرمادے۔حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص حالت ِ ایمان میں طلبِ ثواب کے لئے شب...
Prayer For Depression
Depression is a disease that is not easy to get rid of. So we will share with you in this topic why depression occurs? And how is it possible to get rid of depression, anxiety and loneliness quickly through prayer? Why Do People Get Depressed? Regarding depression,...
Ramadan Prayer Timetable – 2020
# Day Sehar Dhuhr Asr Iftar Isha 1 24, Fri 04:34 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:06 PM 08:19 PM 2 25, Sat 04:33 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:06 PM 08:20 PM 3 26, Sun 04:31 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:07 PM 08:21 PM 4 27, Mon 04:30 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:08 PM 08:22 PM 5 28, Tue 04:29...
99 Names Of Allah Benefits
There are lots of blessings to recite the 99 names of Allah also known as Asma-ul-Husna. Here, you will learn the 99 names of Allah. Names of Allah also called as Attributes of Allah. We have also compiled 99 names of Allah list in English. You can see the 99 Names of...
Pray For Pregnancy
Pregnancy is a most beautiful part of a woman's life. Unfortunately, some women remain unlucky in this matter and never gets pregnant. So, we are going to share a most powerful pray for pregnancy which is taken from the Holy Quran. This pregnancy prayer is very...
Pray For Good Health
Fine Dining experience Prayer For Depression Pray For More Wealth Pray For Health Pray For Baby Boy Pray For Stubborn Children Pray For Good HealthTransliteration Surah Al-An'aam Verse: 17 Pray For Health In...











