Surah Mujadila Ayat 22
سورة المجادلة
لَا تَجِدُ قَوۡمًا يُّؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ يُوَآدُّوۡنَ مَنۡ حَآدَّ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَلَوۡ كَانُوۡۤا اٰبَآءَهُمۡ اَوۡ اَبۡنَآءَهُمۡ اَوۡ اِخۡوَانَهُمۡ اَوۡ عَشِيۡرَتَهُمۡؕ اُولٰٓٮِٕكَ كَتَبَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمُ الۡاِيۡمَانَ وَاَيَّدَهُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡهُؕ وَيُدۡخِلُهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاؕ رَضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُؕ اُولٰٓٮِٕكَ حِزۡبُ اللّٰهِؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ اللّٰهِ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ (22)
Surah Mujadila Ayat 22 With Urdu Translation
جو لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں تم ان کو خدا اور اس کے رسول کے دشمنوں سے دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے۔ خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان ہی کے لوگ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں خدا نے ایمان (پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کردیا ہے اور فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے۔ اور وہ ان کو بہشتوں میں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ خدا سے خوش۔ یہی گروہ خدا کا لشکر ہے۔ (اور) سن رکھو کہ خدا ہی کا لشکر مراد حاصل کرنے والا ہے (22)
Surah Mujadila Ayat 22 With English Translation
Thou wilt not find folk who believe in Allah and the Last Day loving those who oppose Allah and His messenger, even though they be their fathers or their sons or their brethren or their clan. As for such, He hath written faith upon their hearts and hath strengthened them with a Spirit from Him, and He will bring them into Gardens underneath which rivers flow, wherein they will abide. Allah is well pleased with them, and they are well pleased with Him. They are Allah’s party. Lo! is it not Allah’s party who are the successful?
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah Fatiha Ayat 2 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Fatiha Ayat 2سورة الفاتحةالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲) Surah Fatiha Ayat 2 With Urdu Translation بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾ Surah Fatiha Ayat 2 With English Translation The Beneficent, the Merciful.Female: 0321-7970893Male:...
Surah Fatiha Ayat 1 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Fatiha Ayat 1سورة الفاتحةاَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱) Surah Fatiha Ayat 1 With Urdu Translation سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (1) Surah Fatiha Ayat 1 With English Translation Praise be to Allah, Lord of...
Ghabrahat Wahshat Door Karne Ki Dua
وہ لوگ جن کو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو یا بغیر کسی وجہ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہو۔کسی چیز میں دل نہ لگتا ہو اور دل ہر وقت پریشان،اداس اور غمگین رہتا ہو ۔اسکی وجہ خواہ کچھ بھی ہو یعنی ماضی میں کوئی حادثہ پیش آیا ہویا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو کے...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء...
Shab e Qadar K Nawafil
شب قدر کی دعااَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف فرمادے۔حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص حالت ِ ایمان میں طلبِ ثواب کے لئے شب...
Prayer For Depression
Depression is a disease that is not easy to get rid of. So we will share with you in this topic why depression occurs? And how is it possible to get rid of depression, anxiety and loneliness quickly through prayer? Why Do People Get Depressed? Regarding depression,...
Ramadan Prayer Timetable – 2020
# Day Sehar Dhuhr Asr Iftar Isha 1 24, Fri 04:34 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:06 PM 08:19 PM 2 25, Sat 04:33 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:06 PM 08:20 PM 3 26, Sun 04:31 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:07 PM 08:21 PM 4 27, Mon 04:30 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:08 PM 08:22 PM 5 28, Tue 04:29...
99 Names Of Allah Benefits
There are lots of blessings to recite the 99 names of Allah also known as Asma-ul-Husna. Here, you will learn the 99 names of Allah. Names of Allah also called as Attributes of Allah. We have also compiled 99 names of Allah list in English. You can see the 99 Names of...
Pray For Pregnancy
Pregnancy is a most beautiful part of a woman's life. Unfortunately, some women remain unlucky in this matter and never gets pregnant. So, we are going to share a most powerful pray for pregnancy which is taken from the Holy Quran. This pregnancy prayer is very...











