سورة المجادلة

اَلَمۡ تَرَ اِلَى الَّذِيۡنَ نُهُوۡا عَنِ النَّجۡوٰى ثُمَّ يَعُوۡدُوۡنَ لِمَا نُهُوۡا عَنۡهُ وَيَتَنٰجَوۡنَ بِالۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ وَمَعۡصِيَتِ الرَّسُوۡلِ وَاِذَا جَآءُوۡكَ حَيَّوۡكَ بِمَا لَمۡ يُحَيِّكَ بِهِ اللّٰهُۙ وَيَقُوۡلُوۡنَ فِىۡۤ اَنۡفُسِهِمۡ لَوۡلَا يُعَذِّبُنَا اللّٰهُ بِمَا نَقُوۡلُ‌ؕ حَسۡبُهُمۡ جَهَنَّمُ‌ۚ يَصۡلَوۡنَهَا‌ۚ فَبِئۡسَ الۡمَصِيۡرُ‏ (8)

Surah Mujadila Ayat 8 With Urdu Translation

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو سرگوشیاں کرنے سے منع کیا گیا تھا۔ پھر جس (کام) سے منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگے اور یہ تو گناہ اور ظلم اور رسول (خدا) کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو جس (کلمے) سے خدا نے تم کو دعا نہیں دی اس سے تمہیں دعا دیتے ہیں۔ اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ (اگر یہ واقعی پیغمبر ہیں تو) جو کچھ ہم کہتے ہیں خدا ہمیں اس کی سزا کیوں نہیں دیتا؟ (اے پیغمبر) ان کو دوزخ (ہی کی سزا) کافی ہے۔ یہ اسی میں داخل ہوں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے  (8)

Surah Mujadila Ayat 8 With English Translation

Hast thou not observed those who were forbidden conspiracy and afterward returned to that which they had been forbidden, and (now) conspire together for crime and wrongdoing and disobedience toward the messenger? And when they come unto thee they greet thee with a greeting wherewith Allah greeteth thee not, and say within themselves: Why should Allah punish us for what we say? Hell will suffice them; they will feel the heat thereof – a hapless journey’s end!

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Surah Baqarah Ayat 6 (Verse) with Urdu & English Translation

Surah Baqarah Ayat 6 (Verse) with Urdu & English Translation

Surah Baqarah Ayat 6سورة البقرةاِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ‏ ﴿۶Surah Baqarah Ayat 6 With Urdu Translationجو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے...

Ghabrahat Wahshat Door Karne Ki Dua

Ghabrahat Wahshat Door Karne Ki Dua

وہ لوگ جن کو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو یا بغیر کسی وجہ کے  دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہو۔کسی چیز میں دل نہ لگتا ہو  اور دل ہر وقت پریشان،اداس اور غمگین رہتا ہو ۔اسکی وجہ خواہ کچھ بھی ہو یعنی ماضی میں کوئی حادثہ پیش آیا ہویا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو کے...

Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua

Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua

 آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...

Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez

Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez

بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...

Dar Ka Wazifa – Khof  Or Dar Se Nijat

Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat

بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...

Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez

Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez

درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء...

Shab e Qadar K Nawafil

Shab e Qadar K Nawafil

شب قدر کی دعااَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف فرمادے۔حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص حالت ِ ایمان میں طلبِ ثواب کے لئے شب...

Prayer For Depression

Prayer For Depression

Depression is a disease that is not easy to get rid of. So we will share with you in this topic why depression occurs? And how is it possible to get rid of depression, anxiety and loneliness quickly through prayer? Why Do People Get Depressed? Regarding depression,...

Ramadan Prayer Timetable – 2020

Ramadan Prayer Timetable – 2020

# Day Sehar Dhuhr Asr Iftar Isha 1 24, Fri 04:34 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:06 PM 08:19 PM 2 25, Sat 04:33 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:06 PM 08:20 PM 3 26, Sun 04:31 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:07 PM 08:21 PM 4 27, Mon 04:30 AM 12:26 PM 04:07 PM 07:08 PM 08:22 PM 5 28, Tue 04:29...

99 Names Of Allah Benefits

99 Names Of Allah Benefits

There are lots of blessings to recite the 99 names of Allah also known as Asma-ul-Husna. Here, you will learn the 99 names of Allah. Names of Allah also called as Attributes of Allah. We have also compiled 99 names of Allah list in English. You can see the 99 Names of...

Pray For Pregnancy

Pray For Pregnancy

Pregnancy is a most beautiful part of a woman's life. Unfortunately, some women remain unlucky in this matter and never gets pregnant. So, we are going to share a most powerful pray for pregnancy which is taken from the Holy Quran. This pregnancy prayer is very...

Pray For Good Health

Pray For Good Health

  Fine Dining experience Prayer For Depression   Pray For More Wealth   Pray For Health   Pray For Baby Boy   Pray For Stubborn Children Pray For Good HealthTransliteration   Surah Al-An'aam   Verse: 17   Pray For Health In...